ریو اولمپکس ‘دادی پوتے کے میڈل جیتنے کا جشن مناتے ہوئے زندگی کی بازی ہارگئیں
منگل 9 اگست 2016 13:59
بینکاک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اگست ۔2016ء) تھائی میڈلسٹ کی دادی پوتے کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئی زندگی کی بازی ہارگئیں۔
(جاری ہے)
84 سالہ سوبین کھونگوتھپ اپنے آبائی علاقے میں پروجیکٹر پر اپنے پوتے سنفیٹ کروئیتھونگ کو 56 کلوگرام ڈویژن میں مقابلہ کرتے ہوئے دیکھ رہی تھیں ‘جب انھوں نے برانز میڈل حاصل کیا اور اسکرین کے آگے جمع لوگوں نے خوشیاں منانا شروع کیں تو سوبین نیچے گرگئیں انھیں فوری طورپر ہسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہونے کی تصدیق کردی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.