سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 69 ویں قرعہ اندازی 15اگست کوراولپنڈی میں ہو گئی

Malik Usman ملک عثمان منگل 9 اگست 2016 14:08

پاکپتن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9 اگست - 2016ء) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 69 ویں قرعہ اندازی 15اگست کوراولپنڈی میں ہو گئی پہلا انعام 30 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے3 انعامات ۔

(جاری ہے)

تیسرا انعام 18500 روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔جبکہ سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 15 ویں قرعہ اندازی 15اگست کولاہور میں ہو گئی پہلا انعام 7 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام 1000 روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :