سرگودھا بورڈ نویں جماعت کا رزلٹ 20 اگست کو اناؤنس کرے گا

Mohammad Ali IPA محمد علی منگل 9 اگست 2016 14:49

سرگودھا(اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 09 اگست۔2016ء )سرگودھا بورڈ کے زیر انتظام نویں جماعت کا رزلٹ 20 اگست کو اناؤنس کیا جائیگا بورڈ ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے تمام بورڈز 20 اگست کو نویں جماعت کے نتائج کا اعلان کرینگے جس میں اول‘ دوئم اور سوئم آنیوالے طلباء و طالبات کے ناموں کا اعلان بھی کیا جائیگا۔