وزیراعظم کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے

منگل 9 اگست 2016 14:54

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء) وزیراعظم نوازشریفبدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق منگل کو وزیراعظم نوز شریف بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف دہشتگردی کی حالیہ لہر اور حکومتی اقدامات پر ایوان کو اعتماد میں لیں گے۔