سعودی حکومت نے کمپنیوں کو حکومت کی طرف سے ادائیگیاں کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے مشروط کردی
منگل 9 اگست 2016 15:31
(جاری ہے)
منگل کو سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت محنت نے یہ اقدام کمپنیوں کی طرف سے اپنے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظر کیا ہے ۔
اس ضمن میں سعودی وزارت محنت نے خادمالحرمیں شریفین کی طرف سے احکامات کی موصولی کی تصدیق کر دی ہے جن میں تارکین وطن کے قیام وطعام ، تنخواہوں کی ادائیگی اور اپنے وطن واپسی کے خواہشمند تارکین وطن کی واپسی کے انتظامات بارے اقدامت کی ہدایت کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.