سامعہ شاہد قتل کیس ، برطانوی ہائی کمشین حکام نے جہلم پولیس سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 16:01

جہلم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کے قتل کیس پر برطانوی ہائی کمیشن حکام نے براہ راست جہلم پولیس سے رابطہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا کہ برطانوی ہائی کمشین کی دو رکنی ٹیم نے ڈی پی او جہلم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سامعہ شاہد قتل کیس پر اب تک ہوئی پیش رفت سے متعلق بات چیت کی گئی۔

متعلقہ عنوان :