ورکنگ وویمن ہوسٹل کے قیام کا مقصد ملازمت پیشہ خواتین کو معیاری رہائشی سہولیات فراہم کرنا ہے، بشریٰ امان
منگل 9 اگست 2016 16:08
(جاری ہے)
اس مو قع پرڈائریکٹر طاہر علی بھی ان کے ہمراہ تھے-انہوں نے ہوسٹل کے انتظامی امور اور عمارات میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ ہوسٹل میں صفائی کا معیار مزید بہتر بنایا جائے -انہوں نے ہوسٹل میں رہائش پذیر خواتین سے ان کے مسائل دریافت کئے۔
انہوں نے کہا کہ ہوسٹل کی عمارت کی مرمت و بحالی کا کام جلد شروع کر دیا جائے گا -رواں مالی سال کے دوران 10ورکنگ وویمن ہوسٹلز کی مرمت اور بحالی کے لئے فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں جبکہ صوبے میں قائم ہوسٹلز کی انسپکشن اور مانیٹرنگ باقاعدگی سے جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ مرحلہ وار پروگرام کے تحت صوبہ بھر میں ملازمت کرنے والی خواتین کے لئے ہاسٹلز قائم کئے جا رہے ہیں جہاں معمولی معاوضہ کے عوض معیاری سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.