چین کے اشیائے صارفین کے نرخوں کے انڈیکس میں اضافہ
منگل 9 اگست 2016 16:23
(جاری ہے)
جولائی کے اعدادوشمار میں جولائی میں جب سی پی آئی جولائی 2014ء کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا ،اپریل میں 2.3فیصد کے بعد سے مسلسل تیسرے ماہ کمی آئی ہے ، ماہانہ کی بنیاد پر سی پی آئی کی شرح میں جولائی میں 0.2فیصد کا اضافہ ہوا ہے ،این بی ایس کے ماہر شماریات وائی یو نے افراط زر میں معمولی کمی کو خوراک کی قیمتوں میں کمی سے تعبیر کیا ہے ۔
خنزیر کے گوشت کے نرخ جولائی میں 16.1فیصد سالانہ بڑھ گئے جو کہ جون میں ریکارڈ کئے گئے ، 30.1فیصد کے اضافے سے کم ہے ، جنوری کے بعد سے سی پی آئی کا شمار نئے موازنہ بنیاد پر کیا جارہا ہے اور اس میں زیادہ مصنوعات اور سروسز شامل کی گئی ہیں جبکہ خوراک کا وزن کرنے میں معمولی کمی کی گئی ہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.