ریو اولمپکس ،مردوں کے بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم فائنل مقابلوں کے نتائج

منگل 9 اگست 2016 16:25

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) ریو اولمپک گیمز میں گذشتہ روز یہاں مردوں کے بیک وقت 10میٹر پلیٹ فارم فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے ۔ :1۔چین آٹسن /من ولی یوی(چین )496.98،:2۔

(جاری ہے)

ڈیوڈ بوڈیا /سٹیل جانسن (امریکہ )457.11،#:3تھامس ڈیلے /ڈینیل گڈمیکو (برطانیہ )444.45،:4پیٹر ہاؤسڈنگ /سچا کلیئن (جرمنی 438.42،:5ایون گارسٹیا /جرمن سانچنیز (میکسیکو )423.42 ،:6۔میکسم ڈولکووف ?اولیگزینڈر گواشگو دودوکوف (یوکرائن )421.98،:7وکٹر مینیاؤف /نکیٹا شیلکھر (روس )417.57،:8۔جیکس رونڈ نیلی پیرسی (برازیل )368.52۔

متعلقہ عنوان :