ریو اولمپکس ،خواتین کے 58کلوگرام ویٹ لفٹنگ فائنل کے نتائج

منگل 9 اگست 2016 16:25

ریو ڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اگست ۔2016ء ) ریو اولمپک گیمز میں یہاں گذشتہ روز خواتین کے 58کلوگرام ویٹ لفٹنگ فائنل مقابلوں کے نتائج حسب ذیل رہے۔:1سکیانہ سریسورت (تھائی لینڈ )240کلوگرام (110+130)اور آر ،:2۔پم سری سری کائیو (تھائی لینڈ)232 (120+130)،:3۔

(جاری ہے)

کویو ہنگ چن (چین )تائپی)231(102+129)،:4۔ماریہ الیگزینڈر ا ایسکو برگوریرو (ایکواڈور )223(100+124)،:5میکسیکو اندوہ (جاپان)218(94+124#)،:6یدررکیسو مریڈالیا کانٹیراس (کولمبیا )216(96+120،:7۔یسنا مارسیلا ریواس اورڈونیر (کولمبیا )216(96+120)،:8۔مونیکا پیٹریشیا ڈومنگوئزلارا (میکسیکو )211( 96+113)

متعلقہ عنوان :