امریکا گولن کی وجہ سے تعلقات قربان نہ کرے، ترکی کا انتباہ
منگل 9 اگست 2016 16:51
(جاری ہے)
ترکی پینسلوینیا میں خود ساختہ جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے مذہبی رہنما گولن کو ناکام فوجی بغاوت کا ذمہ دار قرار دیتا ہے۔ تاہم گولن خود کو اس معاملے میں بے قصوروار قرار دیتے ہیں۔ترک وزیر انصاف بیکِر بوزداگ نے کہا کہ گزشتہ ماہ کی ناکام فوجی بغاوت کی تحقیقات کے سلسلے میں 16 ہزار افراد کو باقاعدہ طور پر گرفتار کر کے ان سے تحقیقات کی جا رہی ہیں جبکہ 6000 دیگر زیر حراست لوگوں کے معاملے پر کارروائی کی جا رہی ہے ۔انکا کہنا تھاکہ ساڑھے سات ہزار سے زائد دیگر لوگوں سے بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں مگر انہیں گرفتار نہیں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.