افغان خفیہ ایجنسیوں نے فضل اللہ کو پاکستان میں دہشتگردی کا ٹاسک دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 9 اگست 2016 17:10

افغان  خفیہ ایجنسیوں نے فضل اللہ کو پاکستان میں دہشتگردی کا ٹاسک دے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 09اگست 2016ء ) : افغان خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان میں دہشتگردی کے لیے ملا فضل اللہ کو ٹاسک دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق ملا فضل اللہ کی جانب سے پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر تخریب کاری کا کام رحیم اللہ نامی شخص کو سونپا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردی یوم آزادی کے موقع پر حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں جبکہ سکیورٹی اداروں نے ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :