قومی اسمبلی ٗ قواعد و ضوابط 2007ء کے قواعد میں وقفہ سوالات اور قائمہ کمیٹیوں بارے بعض ترامیم کی اتفاق رائے سے منظوری
منگل 9 اگست 2016 18:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی نے قواعد و ضوابط 2007ء کے قواعد میں وقفہ سوالات اور قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے بعض ترامیم کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔
(جاری ہے)
منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر زاہد حامد نے تحریک پیش کی کہ قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ 2007ء میں ترمیم لانے کے لئے متعلقہ قواعد معطل کئے جائیں۔
ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد زاہد حامد نے قاعدہ 71 میں ترامیم پیش کیں۔ سید نوید قمر نے کہا کہ ذیلی کمیٹی کے حوالے سے ابہام موجود ہے۔ سپیکر نے کہا کہ کونسل آف چیئرپرسن کے اجلاس میں یہ ترامیم لانے کافیصلہ کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے تحریک پیش کی مجوزہ ترامیم کو منظور کیا جائے۔ قومی اسمبلی نے تحریک کی منظوری دیدی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.