سانحہ سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک وکیل اور بچہ جاں بحق

منگل 9 اگست 2016 18:42

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء ) سانحہ سول ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک وکیل اور ایک بچہ جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز نقیب اﷲ ایڈوکیٹ جو ڈی ایس پی زمان ترین کے بھائی تھے گزشتہ روز سانحہ سول ہسپتال میں زخمی ہوگئے تھے منگل کے روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا اس کے علاوہ ایک بچہ بھی زخمی کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ہے اس طرح سانحہ سول ہسپتال میں جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 72ہوگئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :