پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی بھارتی وزارت خارجہ میں طلبی
بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے،عبدالباسط نے دراندازی کے تمام بھارتی الزامات کو مسترد کردیا،بھارت بلاوجہ پاکستان پرالزام تراشی بند کرے،عبدالباسط نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا،بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظالمانہ کارروائیاں بند کرے۔پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ منگل 9 اگست 2016 19:57
نئی دلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اگست2016ء) :بھارت کو لینے کے دینے پڑ گئے،پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط نے دراندازی کے تمام بھارتی الزامات کو مسترد کردیا۔عبدالباسط نے کہا کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کیاکشمیریوں کو حق خوداریت دیا جائے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنرعبدالباسط کو بھارتی وزرات خارجہ میں طلب کیاگیا اور پاکستان کی دراندازی پرپروپیگنڈا احتجاج کرنے کی کوشش کی گئی۔
جس پر پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی وزارت خارجہ کو کھری کھری سنا دیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت بلاوجہ پاکستان پرالزام تراشی بند کرے۔عبدالباسط نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کا معاملہ بھی اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظالمانہ کارروائیاں بند کرے۔جبکہ کشمیریوں کوحق خودارادیت دیاجائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.