ملک میں فی تولہ سونا 50 روپےکمی سے 52850 روپے کا ہو گیا

muhammad ali محمد علی منگل 9 اگست 2016 20:23

ملک میں فی تولہ سونا 50 روپےکمی سے 52850 روپے کا ہو گیا

کراچی (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ملک میں فی تولہ سونا 50 روپےکمی سے 52850 روپے کا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں قیمتوں میں کمی آئی ہے۔

(جاری ہے)

ملک میں فی تولہ سونا 50 روپےکمی سے 52850 روپے کا ہو گیا ہے۔ جبکہ 10گرام سونا 42 روپے کم ہوکر45300 روپے پر آگیا ہے۔