Live Updates

عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی: نعیم الحق

muhammad ali محمد علی منگل 9 اگست 2016 20:31

عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی: ..

اسلام آباد (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ترجمان تحریک اںصاف کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خیراتی اداروں کے خلاف مہم پرشدید ردعمل دیں گے۔ شوکت خانم اور نمل کالج کیخلاف جھوٹی مہم چلائی گئی۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیراتی اداروں کیخلاف مہم پر سخت کارروائی کی منظوری دیدی ہے۔ جھوٹی پروپیگنڈا مہم کے کرداروں کو بے نقاب کیا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :