دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہ قوم ہوتی ہے،عوام دہشت گردی کیخلاف متحد اور ہم آواز ہیں، نادرخواجہ معاون خصوصی وزیر اعلیٰ سندھ
منگل 9 اگست 2016 21:17
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔9 اگست ۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے انسپیکشن، انکوائریز اینڈ ایمپلی ٹیشن ٹیم نادر حسین خواجہ نے سانحہ کوئٹہ کی مذمت، واقعہ کے شہدا کے لواحقین اور زخمیوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہ قوم ہوتی ہے۔ پاکستان کے عوام دہشت گردی کے خلاف متحد اور ہم آواز ہے۔
پی پی پی میڈیا سیل سندھ سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ ملک مشکل حالات سے گزررہا ہے لیکن عوام کا اتحاد و ہم آہنگی حوصلہ کن اور اطمینان بخش ہے اس لئے دہشت گردوں کے عزائم خاک میں مل جائینگے لیکن اس ضمن میں ابھی بہت کام کرنے کی گنجائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے ہر بڑے واقعے کے بعد وزیر داخلہ کی گمشدگی اور نیشنل ایکشن پلان پر عدم عملدرآمد دہشت گردوں کی معاونت کے مصداق ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.