ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا
محمد علی منگل 9 اگست 2016 22:02
لاہور (اُدو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔9اگست 2016ء) ٹیم میں جگہ نہ بنا پانے والے جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف ایک روزہ میچز کی سیریز کیلئے قومی ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تیز گینز باز جنید خان ایک مرتبہ پھر ٹیم کا حصہ بننے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ اس حوالے سے جنید خان کافی دلبرداشتہ دکھائی دیتے ہیں اور میڈیا پر ان کی جانب سے چلنے والے بیان میں فاسٹ باولر کا کہنا تھا کہ میرا آدھے سے زیادہ خاندان برطانیہ میں مقیم ہے ، ان حالات میں میں انگلینڈ کی جانب سے کھیلنے کیلئے مجبور ہو گیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.