پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی سے برطانوی معیشت کو منفی جھٹکوں کا سامنا ہے، سینئر تجزیہ نگار حسین سید
منگل 9 اگست 2016 22:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء )بین الاقوامی فاریکس بروکر ایف ایکس ٹی ایم کے سینئر تجزیہ نگار حسین سید نے کہا ہے کہ پاؤنڈ کی شرح 12 جولائی کے بعد پہلی دفعہ 1.3 کی شرح کی نیچے گر گئی جس کی وجہ بینک آف انگلینڈ کے این میک کیفرٹی کے تبصرے کہ اگر اقتصادی حالات اسی طرح سے دگر گوں رہے تو پھر مزید آسانی کی ضرورت ہو گی ۔
آج پاؤنڈ کی قیمت میں مسلسل کمی کا پانچواں مسلسل دن ہے اور یہ بریکسٹ ووٹ کے بعد سے اب تک طویل ترین ناکامی کا دورانیہ ثابت ہوا ہے لیکن ابھی بھی یہ کرنسی اپنے 30 سالہ کم ترین شرح 1.2796 کی کم ترین شرح سے بہر حال بلند ہے ۔ برطانوی پاؤنڈ اور امریکی ڈالر کی شرح نئی کم ترین شرح کو چھو لے گی اور اس کو برطانوی معیشت کی جانب سے بہت سے منفی جھٹکوں کا سامنا رہے گا ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.