باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، پاک فوج کے دو جوان شہید

منگل 9 اگست 2016 22:14

راولپنڈی( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء ) باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہو گئے ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق منگل کو باجوڑ ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوئے۔

(جاری ہے)

شہید ہونے والوں میں حوالدار مشتاق اور حوالدار خورشید شامل ہیں

متعلقہ عنوان :