وکلا ، صحافیوں کی شہادت ، شیعہ علما کونسل کا احتجاجی مظاہرہ ،کوئٹہ ، ڈیر ہ اسمٰعیل خان کو فوج کے حوالے کرنے کامطالبہ
سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری پوری کرتے تو ایسے واقعات نہ دہرائے جاتے، جہاد کی نجکاری نے اسلام کو بدنام کیا،‘علامہ سبطین سبزواری کا خطاب
منگل 9 اگست 2016 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اگست ۔2016ء) شیعہ علما کونسل کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں وکلا، صحافیوں اور شہریوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں دہشت گردی کے خاتمے کے لئے موثر اقدامات کرنے ،کوئٹہ اور ڈیر ہ اسمٰعیل خان کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبات کئے گئے تاکہ ان متاثرہ شہروں سے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جاسکے۔
لاہور پریس کلب کے باہر ہونے والے مظاہرے کے شرکا نے دہشت گرد وں اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی اور مطالبہ کیا کہ سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری پوری کرتے تو ایسے واقعات نہ دہرائے جاتے۔شیعہ علما کونسل پنجاب کے صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری، حافظ کاظم رضا نقوی، مولانا حسن رضا قمی، شہباز حیدر نقوی، پروفیسر علامہ ذوالفقار حیدر، اور دیگر رہنماوں نے بھی مظاہرین سے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.