پی آئی اے انتظامیہ نے ہیروئن سمگلنگ میں ملوث کیٹرنگ آفیسر کو برطرف کر دیا

منگل 9 اگست 2016 22:54

اسلام آباد ۔ 9 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔9 اگست ۔2016ء) پی آئی اے انتظامیہ نے ہیروئن سمگلنگ میں ملوث کیٹرنگ آفیسر کو برطرف کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان پی آئی اے دانیال گیلانی کے مطابق ہیروئن سمگلنگ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کے دوران اعتراف جرم کرنے والے لاہور پی آئی کیٹرنگ سروسز کے افسر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :