لبرٹی کے قریب بنک میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 11:55

لبرٹی کے قریب بنک میں آگ لگ گئی ، امدادی ٹیمیں روانہ

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) : لاہور کے علاقہ لبرٹی مارکیٹ کے قریب ایک بنک میں آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لبرٹی کے قریب ایک بنک میں آگ لگ گئی۔

(جاری ہے)

آگ لگنے کے نتیجے میں تاحال کسی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ آگ لگنے کی خبر موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ آگ بجھانے کے لیے فائر بیرگیڈ حکام کو بھی طلب کر لیا گیا ہے البتہ آگ لگنے کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

متعلقہ عنوان :