انٹل 350 ملین ڈالر کے عوض آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر سٹارٹ اپ خریدے گی

بدھ 10 اگست 2016 12:35

سان فرانسسکو ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست۔2016ء) امریکی سافٹ وئر فرم انٹل 350 ملین ڈالر کے عوض ”نروانا سسٹمز “سے” آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئر سٹارٹ اپ‘{‘{ خریدے گی۔

(جاری ہے)

اس نظام کی خریداری سے انٹل کی زیون اور زیون فی نامی چپس کی انٹیلی جنس میں مزید اضافہ ہوگا جو کمپیوٹنگ کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔”نروانا سسٹمز “نے دوسال قبل کام شروع کیا تھا یہ ادارہ ہارڈ اور سافٹ وئر کو باہم جوڑنے میں ماہر ہے جس سے مشین سوچنے کی صلاحیت حاصل کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :