ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

بدھ 10 اگست 2016 12:35

کوالالم پور ۔ 10 اگست (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 اگست۔2016ء) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جو دو ماہ کے بلند ترین سطح پر رہے۔

(جاری ہے)

برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کیلئے سودے 1.1 فیصد بڑھ کر 2466 رنگٹ (612 ڈالر ) فی ٹن رہے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن کی کل 40029 لاٹوں کا کاروبار ہوا جوکہ 2015 ء کی یومیہ اوسط 44600 لاٹوں سے کم ہے۔

متعلقہ عنوان :