انقرہ : ترک صوبے میں کرد دہشتگردوں کا حملہ ، 5 فوجی اہلکار ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 10 اگست 2016 12:56

انقرہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) : ترک صوبے میں کُرد دہشتگردوں کے حملے سے 5 ترکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر ایجنسی نے بتایا کہ ترکی کے صوبے سرنک میں کُرد دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 5 ترک فوجی ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :