ادھار رقم لے کر جعلی چیک دینے پر مقدمہ

Malik Usman ملک عثمان بدھ 10 اگست 2016 13:19

پاکپتن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست - 2016ء) ادھار رقم لے کر جعلی چیک دینے پر مقدمہ۔ ملزم محمد معظم نے محلہ شمس آباد عارفوالا کے جمیل عباس سے452617 روپے ادھار رقم لی اور بنک کا چیک دیا جس کو بنک نے متعلہ اوکانٹ میں رقم نہ ہونے پر مسترد کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :