اسلام آباد ‘ بارہ کہو سے مشکوک افغان باشندہ گرفتار ، تفتیش شروع کر دی گئی

بدھ 10 اگست 2016 14:58

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بارہ کہو سے مشکوک افغان باشندے کو گرفتا ر کر لیا ۔

(جاری ہے)

پولیس حکام نے بتایا کہ بارہ کہو سے کارروائی کے دوران ایک افغان باشندے کو گرفتار کیا گیا افغانی سے شناختی کاغذات بھی نہیں ملے اور نہ ہی کوئی تصدیقی ثبوت ملا ہے تاہم اسے تفتیش کیلئے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :