ایران کے نائب وزیر خارجہ کل پاکستان میں تقریب سے خطاب کرینگے

بدھ 10 اگست 2016 14:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) ایران کے نائب وزیر برائے خارجہ امور اور صدر سینٹر فار انٹرنیشنل ریسرچ اینڈ ایجوکیشن سید محمد کاظم سجادپور 11 اگست کو ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کے ممبران سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

تقریب شام ساڑھے 4 بجے ادارہ بین الاقوامی امور پاکستان کی لائبریری میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :