وزارت دفاع‘کیڈ اور ہیلتھ سروسز اینڈ ریگولیشن میں گریڈ 16سے 18کی پوسٹوں پر 31 کامیاب خواتین و مرد امیدواروں کو تعینات کرنے کی سفارش
بدھ 10 اگست 2016 15:20
(جاری ہے)
ایف پی ایس سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزات دفاع کے ماتحت ادارے میں سندھ کے محمد فاروق‘ پنجاب کے سعد عمران اور محمد فرحان شاہد کو گریڈ 17کی پوسٹ پر پروگرام انیالسٹ ‘اسٹبیلشمنٹ ڈویژن کے ماتحت ادارے منیجمنٹ سروسز ونگ میں کے پی کے کے عرفان اللہ ‘پنجاب کے ذیشان ریاض اور سندھ کی ناہید احمد کو گریڈ 18کی پوسٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر‘نیشنل اسمبلی سیکرٹریٹ میں گریڈ 18کی پوسٹ پر پنجاب کی سلمی جویریا کو ڈپٹی ڈائریکٹر‘گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ میں گریڈ 18کی پوسٹ پر پنجاب کے محمد کلیم خان کو سٹینو گرافر ‘وزارت اوور سیز پاکستان ایند ہیومین ریسوس ڈویلپمنٹ کے ماتحت ادارے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ میں گریڈ 16کی پوسٹ پر سندھ کے نادر علی کو اکاؤٹنٹ ‘وزارت کیڈ کے ماتحت ادارے فیڈرل کالج آف ایجوکیشن اسلام آباد میں گریڈ 18کی پوسٹوں پر پنجاب کی نادیہ کرن (میتھ) ‘ عروج جہانگیر(ایجوکیشن) اور خیبر پختونخواہ کی عالیہ(کمیسٹری) کو اسسٹنٹ پروفیسر ‘وزارت ریلوے کے ماتحت ادارے ریلوے پولیس میں گریڈ 16کی پوسٹوں پر نائلہ شریف ‘رانا ارسلان ‘ عمائیدہ ارشد ‘احمد شکیل ‘ رابعہ رمضان ‘امین اسلم نسیم ‘ شہزاد احمد ‘ اسد مقبول ‘ محمد نعیم ‘عبدالمنان اسلم ‘عزیز بن فضل اور صائمہ یاسمین سمیت 19امیدواروں کو انسپکٹرتعینات کرنے کی سفارش کی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.