لاہور کے وکلاء کا وفدسانحہ کوئٹہ کو متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے روانہ ہوگیا

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 10 اگست 2016 15:48

لاہور( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر ضیاء الرحمان کی قیادت میں لاہور ہائیکورٹ بار کا وفد سانحہ کوئٹہ کے متاثرین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے آج صبح کوٹہ روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

وفد میں سابق صدر حافط عبدالرحمان انساری اور عبدالوحید چودھری بھی شامل ہیں ۔ یہ وفد سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے اہلِ خانہ سے تعزیت زخمی وکلاء کی عیادت کرے گا۔ واضح رہے کہ یہ سانحہ ہوتے ہیں لاہور کے وکلاء نے بلوچستان کے وکلاء اور عوام سے اظہارِ یکجہتی کیلئے وفد بھجوانے کا اعلان کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :