کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے مقامی اسپتال میں کوئٹہ دھماکے کی زخمیوں کی عیادت کی

بدھ 10 اگست 2016 18:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے بدھ کو مقامی اسپتال میں کوئٹہ دھماکے کی زخمیوں کی عیادت کی ہے۔انہوں نے اس موقع پر ڈاکٹرز سے زخمیوں کی حالت دریافت کی اور مریضوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ۔