پاکپتن سے مشکوک غیر ملکی گرفتار

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 10 اگست 2016 18:51

پاکپتن (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء ) پولیس محلہ پیر کریاں والا پاکپتن سے ایک مشکوک غیر ملکی باشندہ کلام خان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

اس سے پوچھ کچھ کی گئی تو وہ کوئی پروف یا کوئی ویزہ پیش نہ کر سکا۔ پولیس نے -55ایکٹ نمبر4غیر قانونی پاکستان کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔