انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی بدھ 10 اگست 2016 18:52

انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو ٹیم ..

اوول (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10اگست 2016ء ) انگلینڈ کیخلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے اوول میں شروع ہو گا۔ ذرائع کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ آوٹ آف فارم محمد حفیظ کی جگہ نوجون بلے باز افتکار احمد کو ممکمہ طور پر ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔