موٹر سائیکل گھمانے والے تھانے پہنچ گئے

Mohammad Ali IPA محمد علی بدھ 10 اگست 2016 18:53

اوکاڑہ (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی 10 اگست۔2016ء )پولیس نے ون ویلنگ کرنے پر چار نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منصور ہ آباد کے شعیب اور احسن موٹر سائیکل نمبری 1898او کے اور کرپا رام فیکٹری کے علی رضا اور علی سرور بغیرنمبری موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کر رہے تھے جس پر ان کو گرفتار کرلیاگیا ہے