سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادا رو ں میں قو می ترا نہ لا زمی پڑ ھا جا ئے ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

بدھ 10 اگست 2016 18:58

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء)سندھ کے وزیر صحت جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ صو بہ کے تما م سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادارو ں میں اسمبلی کے دورا ن قو می ترا نہ پڑ ھا جا ئے اور محکمہ تعلیم کے افسرا ن با قا عدہ دور ے کر کے قو می ترا نے پڑ ھا نے کے عمل کو یقینی بنا ئیں ۔یہ با ت انہو ں نے بدھ کو اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کی ۔

اجلا س میں سیکریٹری تعلیم ممتا ز علی شاہ ،اسپیشل سیکریٹری ڈاکٹر منصو ر رضوی ،ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی مظہر صدیقی اور دیگر افسرا ن نے بھی شر کت کی ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ رو شن پا کستا ن یو م آزا دی کے عنوان سے آر ٹ کے مقا بلے کو شا یا ن شا ن طریقے سے منا یا جا ئے ۔سر کا ر ی و نجی تعلیمی ادا رو ں کے با صلا حیت طا لب علمو ں کی شر کت کو یقینی بنا یا جا ئے تا کہ سندھ کے بچوں کا ٹیلنٹ سامنے لا یا جا سکے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے مزید کہا کہ رو شن پا کستا ن ،یو م آزا دی کے عنوا ن سے ہو نے والے مقابلے میں وزیر اعلیٰ سندھ خصو صی دلچسپی لے رہے ہیں اور مقا بلے میں کا میا ب ہو نیوالے طا لب علمو ں میں وزیر اعلیٰ سندھ اسنا د کے ساتھ اپنی ذاتی جیب سے انعا ما ت بھی دیں گے ۔جا م مہتا ب حسین ڈہر نے آر ٹ مقا بلے کے انتظا ما ت کو حتمی شکل دینے کے احکا ما ت دیتے ہو ئے کہا کہ انتظا ما ت میں کو ئی کو تا ہی نہ بر تی جا ئے ۔

علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم سندھ جا م مہتا ب حسین ڈہر نے ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی کو ہدا یت کی کہ وہ بند اسکو لز /جزوی طو ر پر تبا ہ اسکو لز کو فو ر ی کھو لنے کی سمر ی تیا ر کریں تا کہ ان اسکو لز میں تدریسی عمل کو شرو ع کیا جاسکے ۔انہو ں نے کہا کہ آر ٹ کے مقا بلے میں حصہ لینے والوں کی مر کز ی تقریب 13اگست کو آر ٹس کو نسل آف پا کستا ن کرا چی میں منعقد ہو گی اور وزیر اعلیٰ سندھ اس تقریب کے مہما ن خصو صی ہو ں گے ۔