برآمدات کو بڑھانے کے لیے افر یقہ کی تجا رتی منڈ یو ں کو تلا ش کیا جائے ،خالد تواب
اس وقت پاکستان کی افر یقہ کے ساتھ تجا رت ممکنہ حد سے بہت کم ہے،سینئر نائب صدر ایف پی سی سی آئی
بدھ 10 اگست 2016 20:07
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سینئر نا ئب صدر خالد تواب نے برآمدات کو بڑھانے کے لیے افر یقہ کی تجا رتی منڈ یو ں کی تلا ش پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ افر یقہ دنیا کا دو سرا بڑ ا برا عظم ہے جو کہ 54ممالک پر مشتمل ہے اور اس کی مجمو عی قو می آمد نی 2.3ٹر یلین ڈالر ہے اور در آمدی ما رکیٹ 513.5بلین ڈالر کی ہے ۔
اس وقت پاکستان کی افر یقہ کے ساتھ تجا رت ممکنہ حد سے بہت کم ہے جبکہ پاکستان اور افر یقہ کے در میان بہت اچھے تعلقا ت ہیں ۔ بینکنگ چینلز کی کمی کی وجہ سے پاکستان کے بر آمد کنند گا ن کا افر یقی ما رکیٹ پر اعتما د بہت کم ہے ۔ جس کی وجہ سے تجا رت کا حجم بھی کم ہے ۔ انہوں نے مز ید کہا کہ پا کستا ن کے پاس بڑ ی صلا حیت ہے کہ وہ روایتی اشیاء جیسا کہ چا ول ، کھیلو ں کا ساما ن ، آم،دواسازی کی مصنوعات ، ٹیکسٹا ئل ، فروٹ اور سبز یا ں ، چمڑ ے کی اشیا ء ادویا ت ، ڈیر ی پر وڈکٹ کو افر یقہ کو بر آمدکر سکتے ہے ۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.