مریم نواز کے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے، کئی افراد حقیقی اکاونٹ سمجھ کر دھوکہ کھانے لگے
محمد علی بدھ 10 اگست 2016 20:16
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10اگست 2016ء) مریم نواز کے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز میڈیا خاص کر سوشل میڈیا پر خاصی متحرک دیکھی جاتی ہیں۔ مسلم لیگ ن کی میڈیا مینجمنٹ مریم نواز کے سپرد ہے اور انہوں نے اس حوالے سے خاصا نام کمایا ہے۔
(جاری ہے)
مریم نواز خاص کر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک دکھائی دیتی ہیں اور اپنی جماعت اور والد کا بھرپور دفاع کرتی ہیں۔
اب مریم نواز کے نام پر ایک جعلی ٹوئٹر اکاونٹ بھی سامنے آیا ہے جس نے کافی دھوم مچائی ہے۔ اس اکاونٹ سے آئے روز مضحکہ خیز قسم کی پوسٹس کی جاتی ہیں جن پر عوام خوب محفوظ ہوتے ہیں۔ جبکہ کئی مرتبہ یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ سادح لوح عوام اور کئی معروف شخصیات بھی اس اکاونٹ کو اصل سمجھ کر کی جانی والی پوسٹس پر یقین کر بیٹھے۔ اس اکاونٹ پر کی جانے والی کچھ مزاحیہ اور عوام کو خوب تفریح فراہم کرنے والی پوسٹس آپ بھی دیکھیے:مریم نواز کے جعلی ٹوئٹر اکاونٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.