وزیر اعظم گیلانی سے برطانیہ کے سفیر کی ملاقات ٗ علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

بدھ 10 اگست 2016 20:37

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) سابق وزیرا عظم سید یوسف رضا گیلانی نے برطانیہ کے سفیر ڈیوڈ ہلی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان گہرے اور دوستانہ تعلقات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :