نوجوان کوبرقع پہن کر محبوبہ سے ملنے جانا مہنگا پڑ گیا
اہل علاقہ نے درگت بنانے کے بعد سر کے بال مونڈھ دئیے ،ہمراہ آنے والے ساتھی پر بھی تشدد
بدھ 10 اگست 2016 21:05
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) شاہدرہ میں برقع پوش عاشق اور اس کا ساتھی اہل علاقہ کے ہتھے چڑھ گئے ، درگت بنانے کے بعد ایک کے سر کے بال مونڈھ دئیے گئے۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے علاقہ ونڈالہ روڈ پر نوجوان ارسلان اپنے ساتھی کے ہمراہ برقع پہن کر محبوبہ کو ملنے مدرسے پہنچا جہاں اہل علاقہ نے شک گزرنے پر دونوں کو پکڑ لیا اور چہروں سے نقاب ہٹانے پر حقیقت سامنے آ گئی ۔ اہل علاقہ نے دونوں کو قابوکرنے کے بعد خوب درگت بنائی اور اس کے بعد ارسلان کے سر کے بال مونڈھ دئیے گئے۔تھانہ فیروزوالا پولیس نے دونوں کو اپنی حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.