چیچہ وطنی، کسووال کے قریب ڈاکوؤں ،پولیس کے مابین مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک
بدھ 10 اگست 2016 21:07
چیچہ وطنی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) چیچہ وطنی کے علاقہ کسووال کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے مابین مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکوہلاک ، ایک کانسٹیبل اور ایک ڈاکو زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق قتل،ڈکیتی اور راہزنی سمیت سنگین جرائم کی دیگر وارداتوں میں ملوث زیر حراست ڈاکو صابر عرف صابری کاٹھیہ ساکن 22،چودہ ایل کو مسروقہ اشیا کی برآمدگی کیلئے لیجایا جارہا تھا کہ گاؤں116،بارہ ایل کے قریب ملزم کے چارمسلح ساتھیوں نے پولیس پارٹی پرحملہ کرکے اسے پولیس حراست سے چھڑوالیا اور فائرنگ کرتے ہوئے موٹر سائیکلوں پر کوٹلہ ادیب شہید جنگل میں فرار ہوگئے،پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈاکوصابر عرف صابری ہلاک،ایک پولیس کانسٹیبل خرم شہزاد اورایک ڈاکو زخمی ہوگئے،ڈاکو اپنے زخمی ساتھی کو اٹھا کرہمراہ لے گئے،زخمی پولیس کانسٹیبل کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا گیا،مرنیوالے ڈکیت کی نعش بھی پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
زبانی، تحریری طلاق پر قانون کیا کہتا ہے ہائی کورٹ کا عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل پراستفسار
-
بدین میں 2 نوعمرلڑکوں کا گینگ ریپ، پولیس اہلکار اورسیاستدان کیخلاف مقدمات درج
-
پشاو،بڈھ بیرپولیس کی کارروائی، چوری میں ملوث ملزم گرفتار
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.