قومی اسمبلی ، وقفہ سوالات میں پہلے اور دوسرے سوال کا جواب دینے کیلئے کسی وزیر یا پارلیمانی سیکرٹری کے موجود نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ‘ شیم شیم کے نعرے ، ڈپٹی سپیکر سے متعلقہ وزراء اور پارلیمانی سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
، وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تاخیر سے آنے پر ارکان سے معذرت کر لی
بدھ 10 اگست 2016 21:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 اگست ۔2016ء) قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں پہلے اور دوسرے سوال کا جواب دینے کے لئے کسی وزیر یا پارلیمانی سیکرٹری کے موجود نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ‘ ڈپٹی سپیکر سے متعلقہ وزراء اور پارلیمانی سیکرٹری کے خلاف کارروائی کا مطالبہ‘ وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے تاخیر سے آنے پر ارکان سے معذرت کر لی۔
بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر ٹھیک 3 بجے شروع ہوا تو تلاوت قرآن پاک اور نعت مقبول کے بعد ڈپٹی سپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی نے وقفہ سوالات کا آغاز کرایا تاہم وزارت داخلہ اور وزارت ترقی و منصوبہ بندی سے متعلقہ پہلے دونوں سوالوں کا جواب دینے کیلئے متعلقہ وزراء اور پارلیمانی سیکرٹری ایوان میں موجود نہ تھے جس پر اپوزیشن کے ارکان مشتعل ہو گئے اور انہوں نے وزراء کی عدم موجودگی پر شدید احتجاج کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.