الیکشن کمیشن کے اراکین کی تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 10 اگست 2016 21:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) الیکشن کمیشن کے اراکین کی تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے چیئرمین میاں عبدالمنان نے اراکین الیکشن کمیشن (تنخواہ‘ الاؤنسز‘ اضافی مراعات و استحقاقات بل 2016ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔