جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا، اسٹیٹ بینک
ایک ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں 10 فیصد کمی ہوئی
بدھ 10 اگست 2016 22:08
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) جولائی 2016 میں ملکی برآمدات 1 ارب 47 ارب ڈالر رہی جبکہ گذشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 1 ارب 58 کروڑ ڈالر کی اشیا بیرون ممالک برآمد کی گئی تھی ۔
(جاری ہے)
دوسری جانب جولائی میں 3 ارب 55 کروڑ ڈالر کی اشیا درآمد کی گئی جبکہ جولائی 2015 میں 3 ارب 34 کروڑ ڈالر کی مصنوعات درآمد کی گئی تھیں ۔ دوسری جانب جولائی میں تجارتی خسارہ 2 ارب ڈالر سے زائد رہا ۔ ماہرین کے مطابق پیداواری لاگت میں اضافے کے باعث پاکستانی مصنوعات عالمی منڈیوں میں مسابقت کھوتی جا رہی ہیں جبکہ توانائی بحران بھی برآمدات میں کمی کا باعث بن رہا ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.