میزان بینک اور یاماہا موٹر پاکستان کے درمیان معاہدہ۔میزان بینک یاماہا موٹر سائیکلز کے تمام ماڈلز کو فنانسنگ فراہم کرے گا
بدھ 10 اگست 2016 22:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اگست ۔2016ء) میزان بینک نے یاماہا موٹر پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت میزان بینک یاماہا موٹر سائیکلز کے تمام ماڈلز کو فنانسنگ فراہم کرے گا۔ میزان بینک یہ فنانسنگ حال ہی میں متعارف کرائی جانے والی شرعی اصولوں کے مطابق بائیک اجارہ پراڈکٹ کے تحت فراہم کرے گا۔
معاہدے پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام اور یاماہا موٹر پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر اتو یاشوشی نے دستخط کئے۔ اس موقع پر میزان بینک کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے کہا کہ میزان بینک کنزیومر فنانسنگ پر زیادہ فوکس کر رہا ہے اور بینک اس وقت کار، جنریٹرز، لیپ ٹاپس، ہاؤسنگ فنانس اور مختلف پراڈکٹس پر فنانسنگ فراہم کررہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
-
وفاقی حکومت کا بجلی چوری اور سہولت کاری میں ملوث افسران کیخلاف کاروائی کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور آمد
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں بہن کے قتل کے حوالے سے ہولناک انکشافات
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ،کسانوں کیلئے انقلابی و تاریخی اقدامات کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا لاہوررنگ روڈ سدرن لوپ تھری پراجیکٹ کا دورہ ، منصوبہ جلد مکمل کرنے کا حکم
-
سائنسی بنیاد پر رمضان کا چاند 29 کا ہونے کا امکان
-
وزیراعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، پنک راک سالٹ کی خام حالت میں برآمدپر پابندی پراتفاق
-
چوہدری پرویزالہٰی کی سی ٹی اسکین رپورٹ ڈاکٹرز کو موصول
-
نیپرا نے کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی
-
چئیرمین رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں سائنسی بنیاد پر عید الفطر کی تاریخ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.