پرویزرشید کی سرکاری ٹی وی پراپوزیشن رہنماؤں کی تقاریرنشرنہ ہونے پرمعذرت
سرکاری ٹی وی کوآئندہ اپوزیشن کی تقاریرنشرکرنے سے نہ روکنے کی ہدایات جاری کردی ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات
بدھ 10 اگست 2016 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشیدنے سرکاری ٹی وی پراپوزیشن رہنماؤں کی تقاریرنشرنہ ہونے پرمعذرت کرتے ہوئے کہاکہ سرکاری ٹی وی کوآئندہ اپوزیشن کی تقاریرنشرکرنے سے نہ روکنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سرکاری ٹی وی پرخورشیدشاہ اورشاہ محمودکی تقاریرنشرنہ ہونے پرشرمندگی ہے ،جس پرمعذرت کرتاہوں ،ایسانہیں ہوناچاہئے تھا،میرے علم میں جیسے ہی یہ بات آئی ہم نے پی ٹی وی انتظامیہ سے پوچھ گچھ کی ہے ۔
انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں تمام سیاسی جماعتوں کے نقطہ نظرسے لوگوں کوآگاہ کیاجاناچاہئے ،ہم نے پی ٹی وی کوآئندہ تمام لیڈروں کی تقاریرنشرکرنے کی ہدایت کی ۔انہوں نے کہاکہ جمعرات کوپی ٹی وی انتظامیہ کااجلاس بلاکرانہیں ہدایت کی جائے گی کہ وہ اپنی پرانی روایت کوترک کریں ،میں چاہتاہوں کہ پی ٹی وی کایہ کلچربن جائے کہ عوام کے نمائندوں کی بات عوام تک پہنچائی جائےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر حکومتی کمیشن کے قیام کا خمیازہ ساری جوڈیشری بھگتے گی
-
چینی کمپنیوں نے تربیلا اور بھاشا ڈیم پر کام بند کر دیا
-
کویت میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی پُروقار تقریب کا اہتمام
-
حکومتی کمیشن عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرے گا
-
آئی ایم ایف کی تمباکو کے شعبہ پر یکساں ٹیکس لگانے کی تجویز
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
-
وزیرخزانہ کا بھارت سے تجارت کی بات پر تبصرے سے گریز
-
وزیراعظم کا سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین کے استعمال پر اظہار برہمی، پابندی عائد
-
صدرآصف زرداری سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
لاہورمیں جعلی ادویات کیخلاف کریک ڈاون، 6 کروڑ مالیت کی جعلی ادویات پکڑلی گئیں
-
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
-
تنقید کرنے والوں نے شاید فل کورٹ کا اعلامیہ پڑھا یا پھر سمجھا نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.