ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا ضافی چارج دیدیا گیا

بدھ 10 اگست 2016 23:03

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ایڈیشنل ایس پی سول لائن ڈویژن گوجرانوالہ محمد ندیم کو ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا ضافی چارج دے دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی گوجرنوالہ کی سیٹ کچھ عرصہ سے خالی پڑی ہے ۔ ایڈیشنل ایس پی محمد ندیم نے ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد ایس ایس پی آپریشن گوجرانوالہ کے دفتر میں بیٹھ کر کام شروع کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :