آئی جی پنجا ب نے ڈی ایس پی سپیشل برانچ میانوالی محمد اشرف کی ریٹائر منٹ کی درخواست منظورکرلی ، 8اگست سے ریٹائرڈ کر دیا

بدھ 10 اگست 2016 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 اگست ۔2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے ڈی ایس پی سپیشل برانچ میانوالی محمد اشرف کی ریٹائر منٹ لینے کی درخواست منظورکرکے ان کو 8اگست سے ریٹائرڈ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈی ایس پی نے اپنی ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی جی پنجاب کو محکمہ پولیس
سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے کے لئے درخواست کی تھی جس کو آئی جی پنجاب نے منظور کر لیا ہے ۔