کوئٹہ: زرغون روڈکےقریب دھماکا

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 11 اگست 2016 09:48

کوئٹہ: زرغون روڈکےقریب دھماکا

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اگست۔2016ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں زرغون روڈ کے قریب دھماکا سنا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔